• news

پشاور: کرکٹر عمر گل کے گھر کے باہر راکٹ آ گرا‘کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (نوائے و قت نیوز) پشاور کے باڑا روڈ پر کرکٹر عمر گل کے گھر کے باہر راکٹ آ گرا۔ نامعلوم سمت سے آنے والا راکٹ کرکٹر عمر گل کے گھر کے باہر نہر میں گرا۔ عمر گل کے بھائی نے بتایا راکٹ گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
راکٹ آ گرا

ای پیپر-دی نیشن