• news

انٹرنیشنل ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ 15اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) گیارہویں انٹرنیشنل ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ 15 اپریل سے17 اپریل تک لاہور میں ہو گی۔ جنرل سیکرٹری سائیکلنگ فیڈریشن کامران امین کے مطابق چیمپئن شپ کے انعقادکے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔2غیرملکی ٹیموںنے گیارہویںانٹرنیشنل ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ میںاپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن