• news

فٹ بال کے فروغ کیلئے فیڈریشن اور نجی تعلیمی ادارے میں معاہدہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) فٹبال کے کھیل کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینے کےلئے فٹبال فیڈریشن اور بیکن ہاوس سکولز سسٹم میں معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت کھیل کو فروغ دینے کے لئے ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن