• news

برٹنی سپیئر گر کر زخمی ہو گئیں

کیلیفورنیا (این این آئی) ہالی وڈ گلوکارہ برٹنی سپیئر کو گھریلو اشیاءکی شاپنگ کرتے ہوئے گر کر زخمی ہو گئیں۔ برٹنی سپیئر اپنے بوائے فرینڈ ڈیوڈ لیوکاڈر جو کہ کیلی فورنیا میں اعلی سطح کے وکیل بھی ہیںکے ساتھ گھریلو سامان خریدتے ہوئے گر گئیں جس سے گلوکارہ کی تھوڑی پر معمولی سی خراش آئی۔

ای پیپر-دی نیشن