• news

گلوکار اسد امانت علی کی برسی خاموشی سے گزر گئی

لاہور (اے پی پی) گلوکار اسد امانت علی مرحوم کی برسی صوبائی دارالحکومت لاہور میں خاموشی سے گزر گئی۔ ان کی برسی کے موقع پر کسی سنگر‘ تنظیم یا آرٹ کونسل نے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کوئی تعزیتی پروگرام پیش نہیں کیا ۔ گلوکار اسد امانت علی کا شمار کلاسیکل گھرانے پٹیالہ کے ممتاز گلوکاروں میں ہوتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن