• news

عوام کی خدمت عبادت ہے

مکرمی! عوام کی خدمت عبادت ہے۔ سیاست عبادت ہے عوام کی خدمت ہے۔ عوام کی بہتری، بھلائی، خوشی، خوشحالی کیلئے اچھے خیالات، نظریات اور اعلیٰ کردار کے ساتھ مثبت سوچ اور عمل کے ساتھ منفی سوچ اور عمل کبھی مثبت نتائج نہیں دے سکتے۔ غصہ، تعصب، نفرت، لڑائی جھگڑا، تصادم، دھونس دھاندلی منفی سوچ و عمل ہے۔ آج کے بڑے نئی نسل کیلئے مثال اور رہنمائی کا ذریعہ انتخابی مہم کے دوران مثبت رویے اختیار کیجئے، امن قائم رکھئے۔ بھائی چارے کے ماحول میں سب کی عافیت کے ساتھ ۔(رانا احتشام ربانی ۔ پوسٹ بکس نمبر 01، جی پی او، اوکاڑہ )

ای پیپر-دی نیشن