انڈونیشیا میں قادیانیوں کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف
کراچی (خصوصی رپورٹ) انڈونیشیا میں قادیانیوں کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امت کے مطابق پابندی کے باوجود مسلمانوں کا روپ دھار کر اپنے گمراہ کن عقائد کا پرچار کر رہے ہیں۔ اسلام ڈیفنڈر کی کوششوں سے جکارتہ میں مسجد کے نام پر بنائی گئی قادیانی عبادت گاہ مقفل کر دی گئی، 4شہروں میں قادیانیوں کا تبلیغی نیٹ ورک موجود ہے۔