• news

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں کےلئے اڑھائی ارب جاری

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزارت خزانہ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں کے لئے 2 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کردی ہے۔ یہ رقم رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے لئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں کی مد میں استعمال کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن