• news

سندھ حکومت نے ڈیپوٹیشن پر آئے 155 افسروں کو اصل محکموں میں بھجوانے کا حکم دیدیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹر) سندھ حکومت نے ڈیپوٹیشن پر آئے 155 افسروں کو اصل محکموں میں بھیجنے کا حکم دیدیا۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کیا گیا ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسروں و ملازمین کو اصل محکموں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن