تحریک انصاف کے اندرونی جھگڑے شدت اختیار کر گئے: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کے اندرونی جھگڑے شدت اختیار کر گئے۔ امت کے مطابق لاہور میں مالی مفادات اور قرابت داری پر ٹکٹس فروخت کرنے کا الزام اور ملتان میں پارٹی کارکن جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی سے شاکی ہیں۔ فیصل آباد میں بھی صورتحال گھمبیر ہو گئی۔ عمران خان کے آبائی حلقے کے کارکن 2 حصوں میں تقسیم ہو گئے۔
جھگڑے