• news

نگران وفاقی وزراءکی پارلیمنٹ آمد شروع ‘شہزادہ جمال کی قائمہ کمیٹی میں شرکت

اسلام آباد(ثناءنیوز) نگران وفاقی وزراءکی پارلیمنٹ میں آمد شروع ہوگئی، سینیٹ کی مجالس قائمہ میں آنا شروع ہوگئے ہیں شہزادہ جمال وہ پہلے نگراں وزیر ہیں جنہوں نے پیر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز میں شرکت کی ۔
آمد شروع

ای پیپر-دی نیشن