• news

اے این پی کا وزیر داخلہ کیخلاف سینٹ میں تحریک التوا پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی نے وزیر داخلہ ملک حبیب خان کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کے حق میں بیان دینے پر سینٹ میں تحریک التوا پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے کہا کہ وزیر داخلہ کا جانبدارانہ رویہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن