امریکہ: بجٹ میں کٹوتیوں کے باعث اسامہ بن لادن کے داماد کے مقدمے میں تاخیر کا خدشہ
نیو یارک(آن لائن)امریکہ کی ریاست نیو یارک میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ بجٹ میں کٹوتیوں کے باعث القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابو غیاص کے مقدمے میں تاخیر کا خدشہ ہے۔