امریکی شہر ہیوسٹن کے کالج میں چاقو سے حملہ، 14افراد زخمی
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر ہیوسٹن کے کالج میں نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں 14 افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔