• news

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب

 اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا، نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو اجلاس کی صدارت کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں انتخابات کے انتظامات اور سکیورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سٹیل ملز کا توسیع منصوبہ بھی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن