• news

بھارت پانچ سال میں کیریئر راکٹ خلاءمیں بھیجے گا

نئی دہلی (اے پی پی) آئندہ پانچ سالوں کے دوران بھارت ایک نجی کمپنی کی طرف سے بنایا گیا ”پی ایس ایل وی“ نامی کیریئر راکٹ خلاءمیں بھیجے گا۔ اس بات کا اعلان بھارت کی تنظیم برائے خلائی تحقیقات کے رادھا کرشن نے کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن