• news

سعودی عرب میں پہلی خاتون کی بطور وکیل رجسٹریشن

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں پہلی خاتون وکیل ارو الالجیلی کی بطور وکیل رجسٹریشن کر لی گئی۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ انسانی حقوق کمشن کے ترجمان نے کہا اب خواتین بھی مقدمات لڑنے کیلئے پرمٹ حاصل کر سکیں گی۔ پہلے شرعی قوانین نافذ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن