صدام حسین دورحکومت کے خاتمے کے دس سال مکمل
بغداد(این این آئی)عراق کے سابق صدرصدام حسین کے دورحکومت کے خاتمے کے دس سال مکمل ہوگئے۔ صدام کے دور کے خاتمے کے دس سال پورے ہونے پر 43سالہ امل ابراہیم کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ نیک نیتی سے کیا جانے والا ایک حملہ تھا لیکن یہ یقینی طور پر مداخلت تھی۔