• news

پیرس: یرغمالی خاتون فرار

پیرس (صاحبزادہ عتیق) پیرس کے نواح میں مونٹریلو علاقے میں ایک شخص نے خاتون کو یرغمال بنا لیا جو دو گھنٹے بعد ملزم کو چکما دیکر فرار ہو گئی۔ دونوں کا تعلق سربیا سے بتایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن