• news
  • image

وکیل تشدد کیس: قائم علی شاہ، انکی بیٹی سمیت 13 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

سکھر (نوائے وقت نیوز) وکیل پر تشدد کے کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، انکی بیٹی نفیسہ شاہ سمیت 13 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ ایڈووکیٹ منظور حسین پر بدھ کے روز نامعلوم وکلاءنے تشدد کیا تھا۔
قائم علی شاہ/ مقدمہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن