• news

پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خصوصی محفل موسیقی

لاہور(اے پی پی) نامور شاعر منیر نیازی مرحوم کی 85 ویں سالگرہ کے موقع پر پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خصوصی محفل موسیقی کا انعقاد ہوا جس میں گلوکار آصف جاوید نے مرحوم کی غزلیں پیش کیں۔ اس تقریب میں منیر نیازی کی شخصیت اور کلام کے حوالے سے نامور شعراءاور دانشوروں نے بھی اظہار خیال کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن