پی آئی اے کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز اعجاز مظہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور (خبر نگار) پی آئی اے کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز اعجاز مظہر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اعجاز مظہر کو دو ماہ قبل اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا اور انہوں نے اپنی تعیناتی کے فوراً بعد ”کالی بھیڑوں“ کو اس شعلے سے نکالنے کا کام شروع کیا تھا۔