• news

نگران حکومت الیکشن کمشن کے احکامات پر عمل نہیں کر رہی: کنور دلشاد

لاہور (خبرنگار) سابق سیکرٹری الیکشن کمشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران حکومت الیکشن کمشن کے احکامات پر ان کی اصل روح کے مطابق عمل نہیں کر رہی ہے۔ نگران حکومتوں کو الیکشن کمشن کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہو گا تاکہ منصفانہ آزادانہ، شفاف انتخابات کرائے جا سکیں۔ وہ گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں میڈیا ایڈووکیسی سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب سے جائنٹ الیکشن کمشنر خلیق الرحمن نے بھی خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن