امریکہ: مختلف ریاستوں میںتارکین وطن کو شہریت دینے کے حق میں مظاہرے
واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد نے غیر رجسٹرڈ تارکین وطن کو امریکی شہریت دینے کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ یہ مظاہرے بیک وقت واشنگٹن، نیو یارک، سان فرانسسکو، اٹلانٹا اور درجن بھر دیگر ریاستوں میں کیے گئے۔یہ مظاہرے اس وقت کیے گئے ہیں جب کانگریس امیگریشن کے اصلاحاتی بل پر بحث کر رہی ہے۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
مظاہرے