• news

حکومتی پالیسیوں سے اختلاف، فلسطینی وزیراعظم نے صدر کو استعفیٰ بھجوا دیا

بیت المقدس (نوائے وقت نیوز) فلسطین کے وزیراعظم سلام فیاض نے حکومتی پالیسیوں پر اختلاف کے باعث اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کر دیا۔ وزیراعظم سلام فیاض اور صدر کے امریکی نژاد اسسٹنٹ کے درمیان فلسطین اسٹیٹ بلڈنگ کے قیام پر اختلافات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر کے اسسٹنٹ کو مغربی ریاستوں کی پشت پناہی حاصل ہے

فلسطینی وزیراعظم/ استعفیٰ

ای پیپر-دی نیشن