• news

کینیڈین وزیر داخلہ امریکی ہم منصب سے آئس ہاکی میچ پر لگائی بیئر پلانے کی شرط ہار گئے

لندن (اے ایف پی) کینیڈا کے وزیر خارجہ جان بیرڈ کینیڈا اور امریکہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان آئس ہاکی میچ پر امریکی ہم منصب کے ساتھ بیئر پلانے کی شرط ہار گئے۔ امریکہ اور کینیڈا کی خواتین ٹیموں کے درمیان آئس ہاکی میچ کے دوران کینیڈین ٹیم کی کارکردگی دیکھتے ہوئے کینیڈین وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب کے ساتھ شرط لگائی تھی کہ میچ کینیڈا کی ٹیم جیتے گی لیکن کنیڈین ٹیم میچ نہ جیت سکی جس پر کینیڈین وزیر خارجہ نے جان کیری کو شرط پر لگائی گئی بیئر کا پیک پیش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن