• news

لکی سٹار کلب نے توصیف کلب کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لکی سٹار کلب نے توصیف کلب کو ہرا دیا۔ توصیف کلب نے 148رنز بنائے۔ لکی سٹارز کلب نے ہدف 3وکٹوں پر حاصل کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن