• news

سیاسی جماعتیں آرٹیکل 62، 63 سے مذاق بند کر دیں، شاہ محمد قادری

لاہور (پ ر) اسماءالحسنٰی فا¶نڈیشن کے چیئرمین پیر شاہ محمد قادری نے فیصل ٹا¶ن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سکون اس مندر کی طرح ہے کہ جس کے سینے میں طوفان اور جوار بھاٹا پیدا ہو رہا ہے، پوری قوم کی توجہ الیکشن کی جانب ہے مگر اقتدار کی بھوکی جماعتیں دوبارہ مفاد پرست، کرپٹ اور نااہل عناصر کو ٹکٹیں دے کر عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہیں اگر ان سیاسی جماعتوں نے آئین کے آرٹیکل 62، 63 کا مذاق بنانا خت نہ کیا تو عوام ان کے سیاسی کیریئر کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن