• news

سیاسی جماعتیں توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ رویہ اختیار کریں: فائزہ اصغر

لاہور (لیڈی رپورٹر) سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر فائزہ اصغرنے کہا ہے کہ سےاسی جماعتیں توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے سنجےدہ روےہ اختےا ر کرےں، عوام کوان سےاستدانوں سے بہت امےدیں وابستہ ہےں، وہ سمجھتے ہےں کہ سےاستدان ہی لوڈ شےڈنگ کا مسئلہ حل کرسکتے ہےں، توانائی کے بحران پر قابو پائے بغےر پاکستان ترقی نہےں کر سکتا۔ ہمارے پاس اعلی اذہان رکھنے والے ماہرےن موجود ہےں جن کی صلاحتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن