• news

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس 18 اپریل کو ہو گا

لاہور (سپیشل رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (پنجاب) کی صوبائی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس 18اپریل بمقام کمیٹی روم لوکل گورنمنٹ کمپلیکس ساندہ روڈ لاہور زیر صدارت صوبائی صدر ایپکا (پنجاب) منعقد کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن