• news

امداد کی اپیل

مکرمی!میں مجبور لاچار سفید پوش آدمی ہوں۔ میرا اکلوتا بیٹا بھی بالکل معذور ہے اور چلنے پھرنے اور کام کرنے کے قابل نہیں ہے۔ میری اہلیہ 32 سال تک مختلف بیماریوں میں مبتلا رہ کر انتقال کر گئیں سخت تکلیف میں ہوں۔ میں خود بھی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہوں۔ میری دو جوان بیٹیاں ہیں۔ مخیر حضرات اورحکومتی شخصیات سے مدد کی اپیل ہے ۔(عطیات کے لئے PLS-708-5 مسلم کمرشل بنک شاہدرہ ٹا¶ن لاہور۔غلام عباس المصطفائی منزل شمس آباد جادہ روڈ شاہدرہ ٹا¶ن لاہور)

ای پیپر-دی نیشن