• news

یوسف رضا گیلانی کے کزن حسن رضا گیلانی کی پرویز مشرف سے ملاقات ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان

لاہور(اے پی اے )پاکستان پےپلز پارٹی کے رہنماءاورسابق وزےر اعظم ےوسف رضا گےلانی کے کزن حسن رضا گےلانی نے اپنے بےٹے کے ہمراہ اے پی ایم ایل کے قائد پرویز مشرف سے ملاقات کی اور پرویز مشرف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت اے پی ایم ایل میںشمولیت کا اعلان کیا۔ پرویز مشرف نے انکی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حسن رضا گےلانی جیسے سیاستدانوں کی انکی پارٹی میں شمولیت سے اے پی ایم ایل مزید مضبوط ہو گی۔ حسن رضا گےلانی نے کہا کہ اے پی ایم ایل ہی وہ واحد جماعت پرویز مشرف وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن