• news

بلوچستان میں امیدوار عدم تحفظ کا شکار ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلچستان میں انتخابی امیدوار عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ امت کے مطابق اسرار زہری، حاصل بزنجو اور جمال جمالی نے علیحدگی پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملنے کی تصدیق کر دی۔ خطرے کے باوجود الیکشن لڑنے کا عزم ہے، اختر مینگل یورپی مبصرین کے نہ آنے سے پریشان ہیں۔ مولانا شیرانی نے حافظ حسین سے اختلافات کی تصدیق کر دی ہے۔
شکار

ای پیپر-دی نیشن