بھارتی بحریہ کے افسروں نے ترقی کیلئے بیویوں کو ”زینہ“ بنا لیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی بحریہ کے افسروں نے ترقی کیلئے بیویوں کو زینہ بنا لیا۔ امت کے مطابق وہ افسر جلد ترقی پاتا ہے جس کی بیوی باسز سے زیادہ ”تعاون“ کرے۔ نیوی لیفٹیننٹ کی اہلیہ نے افسروں کے کرتوتوں کا پردہ چاک کر دیا۔ 30 فیصد افسر بیویوں کے ذریعے اگلا رینک حاصل کرتے ہیں۔ خاتون سجاتا نے یہ انکشافات کئے اور کہا نیوی میں مقابلہ حسن بھی ہوتا ہے۔
زینہ