• news
  • image

افغان قدیم شہر غزنی کو اسلامی کلچر کا ایشیائی شہر قرار دےدیا گیا

کابل (نیٹ نیوز) اسلامک کوآپریشن تنظیم نے افغانستان کے قدیم شہر غزنی کو اسلامی کلچر کا ایشیائی شہر قرار دے دیا لیکن طالبان کی وجہ سے باہر سے آنے والوں کو اس شہر کے آثار قدیمہ دیکھنے میں مشکل ہو گئی ہے۔ افغان حکام نے الزام لگایا طالبان سیاحوں کو سرعام گھومنے کی اجازت نہیں دیتے اور حملوں کا خدشہ کیا ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن