ہم خیال پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات میاں آصف جے یو آئی ف میں شامل
لاہور (خصوصی رپورٹر) ہمخیال لیگ لاہور کے صدر و پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد آصف نے جے یو آئی ف سے ناطہ جوڑ لیا ہے۔امکان ہے کہ آج اتوار کو مولانا فضل الرحمن، میاں آصف کو این اے 121سے جمعیت علمائے اسلام ف کا امیدوار بنانے کا اعلان کریں گے۔
میاں آصف