انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے کیلئے سرحد پار سے شرپسند پاکستان میں داخل ہوسکتے ہیں:وزارت داخلہ
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو خبردار کیا ہے کہ سرحد پار موجود شرپسند انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے کے لئے ملکی حدود میں داخل ہوسکتے ہیں۔ جن کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے تمام وسائل بروکار لائے جائیں۔
شرپسند /انتخابی عمل