• news

تحریک انصاف میاں چنوں کے متعدد عہدیداروں کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

مےاں چنوں + خانیوال (نامہ نگاروں سے) تحرےک انصاف مےں مےرٹ کےخلا ف ٹکٹوں کی تقسےم پر تحرےک انصاف مےاں چنوں کے رہنماﺅں نواب فرحت اللہ خان، کرنل اقبال دلو، پےر مشتاق شاہ کھگہ، مہر افضل دلو، چودھری شاہد بشےر، پےر عمران شاہ کھگہ، حاجی نسےم احمد قر ےشی اور مہر شوکت سنپال نے مشتر کہ پر ےس کانفر نس مےں نواب فرحت اللہ خان کی قےادت مےں قومی حلقہ NA158 صوبائی حلقہ PP217 اور PP216 سے آزاد حیثےت سے الےکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دےا، نواب فرحت اللہ خان نے قیادت نے میرٹ کے برعکس ٹکٹ تقسیم کئے ۔

تحریک انصاف میاں چنوں

ای پیپر-دی نیشن