• news

22سالہ کشیدگی ختم ، آئی ایم ایف نے صومالی حکومت کو تسلیم کر لیا

لندن(آئی این پی) آئی ایم ایف نے بائیس سال تک تعلقات میں کشیدگی کے بعد صومالیہ کی حکومت کو تسلیم کر لیا،آئی ایم ایف صومالیہ کو تکنیکی امداد اور پالیسی معملات میں مشورے دے سکے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف صومالیہ کو اس وقت تک قرضہ نہیں دے سکے گا جب تک وہ پرانا قرضہ واپس نہیں کرتا۔

ای پیپر-دی نیشن