• news

بلوچ عوام کی اکثریت پاکستان کی حامی ہے: امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی طور پر حل کیا جا سکتا ہے۔ بلوچ عوام کی اکثریت پاکستان کی حامی ہے۔ بلوچ علیحدگی پسندوں نے افغانستان میں روابط استوار کر رکھے ہیں۔ پاکستان کی بات کرنے والے سیاستدانوں کی بلوچستان میں پذیرائی نہیں۔ بلوچستان کا مسئلہ فوری حل نہ ہوا تو معاملات بگڑ سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن