قصور : مسلم لیگ ن سے ٹکٹ نہ ملنے پر عطاءالرحمن انصاری تحریک انصاف میں شامل
قصور (نا مہ نگار ) تحر یک انصا ف کے مر کز ی رہنما سابق و زیر خا ر جہ میا ں خو رشید محمو د قصور ی نے کہا کہ عمر ا ن خا ں ایک با کر دار ،اصو لی لیڈر ،سچے سیا ستدان کے علا وہ نو جو انو ں کی پا کستان میں تبد یلی کے خو ابو ں کی تعبیر ہیں اس لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پا ر ٹی سے وابستگی رکھنے والے لو گ تحریک انصا ف میں غیر مشر وط شمو لیت اختیار کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایک مقا می ہو ٹل میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے نا کا می پر غیر مشر و ط تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر نے والے عطا الر حمن انصا ری کے اعلا ن کے بعد اس کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع تحر یک انصا ف کے ضلع صد ر ند یم ہا رو ن رشید خا ں ،تحصیل قصور کے صدر سا بق ایم پی اے سید مطفر حسن کا ظمی ایڈ وو کیٹ کے بیٹے سید علی مظفر کا ظمی ایڈ وو کیٹ ،این اے 139کے ٹکٹ ہو لڈر سابق ایم پی سر دار محمد حسین ڈو گر ،پی پی 175 کے ٹکٹ ہو لڈر مسعود احمد بھٹی ،سردار محمد سرور ڈو گر ،سردار رشید احمد ڈو گر ،سا بق ضلعی نا ئب نا ظم حا جی مقصود صا بر انصا ری ،سا بق نا ظمین حا جی غلا م مصطفے ٰ صا بر ی انصا ری ،حا جی احمد رضا انصا ری ،حا جی احمد رضاانصا ری ،محمد اسلم انصا ری ایڈ ووکیٹ ،حا جی محبو ب علی انصا ری ،پیر محمو د علی صا بر ی انصار ی ،رو بینہ انصا ری ،تنو یر الحسن ،کے علا وہ محمد جا وید شاہد انصا ری ،محمد افضل ملٹر ی ،محمو یو نس انصا ری ،اللہ دتا بھٹی ،کفا یت اللہ مفتی ایڈ وو کیٹ ،چو ہد ری احمد علی ایڈ ووکیٹ ،شیخ شفیق احمد چا می ،حا جی احسا ن احمد صا بر ی ،ذوا لفقار احمد شاہد ،محمد نو از بلا ،حا جی محمد شر یف بگے والا ،حا جی رشید احمد انصا ری ،حا جی محمد حسین سجا دیہ ،عبد الر حمن انصا ری ،و دیگر تحر یک انصا ف اور انصا ری بر ادری کے لو گ بھی مو جو د تھے اس مو قع پر میا ں خو رشید محمو د قصوری نے کہا کہ عو امی امنگو ں ایک ہفتہ قبل پیپلز پا رٹی پنجا ب کے نا ئب صدرو ضلعی صد ر سا بق ایم پی اے سر دار محمد حسین ڈو گر ،پیپلز پا رٹی کے سابق ضلعی صد ر ملک محمد عا شق اعو ان سمیت پیپلز پا رٹی کے عہد دید ارو ں کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت اس با ت کا ثبو ت ہے کہ تحریک انصا ف کی جڑ یں عو ام میں مضبو ط ہو تی جا رہی ہیں ایک سوال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے سابق ایم پی اے سید مظفر حسن کا ظمی ایڈ وو کیٹ کی ہز ارو ں سا تھیو ں سمیت تحریک انصا ف میں غیر مشروط شمو لیت کے بعد ان کی شر افت ،بے داغ ما ضی ،سیا سی خد ما ت کے صلہ میں عو امی مقبو لیت کیو جہ سے انہیں پی پی 177سے امید وار بنا دیا گیا تھا اب عطا الر حمن کی غیر مشر وط شمو لیت کے بعد ٹکٹ کا فیصلہ کر نے کے لیے میر ے بغیر تین رکنی کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی۔