• news

11 مئی کو مفاد پرست ٹولہ کو عبرت ناکشکست ہو گی:حامد زمان، میاں محمود احمد

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف اےن اے 118 کے نامزد امےدوار حامد زمان، پی پی 138 کے امےدوار مےاں محمود احمد اور امتےاز خان نے عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی اور مسلم لےگ ن نے پچھلے پانچ سال مےں ملک کا بےڑا غرق کر دےا ہے لوڈ شےڈنگ،مہنگائی، بے روزگاری، دہشت گردی سمےت دےگر مسائل نے غرےب عوام کی کمر توڑ کر کے رکھ دی ہے 11مئی کو مفاد پرست ٹولے کو عبرت ناک شکست ہو گی اور پاکستان کے باشعور عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے وقت نئے پاکستان اور اپنے بہتر روشن مستقبل کے لئے تحرےک انصاف کو ووٹ دےں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن