• news

میرے گھر اور دفتر کے دروازے ہر شخص کیلئے 24 گھنٹے کھلے رہیںگے: غلام حسین اعوان

لاہور (پ ر) حلقہ پی پی 159 سے آزاد امیدوار غلام حسین اعوان نے کہا کہ وہ اس بات سے قطعی خوفزدہ نہیں کہ ان کے مدمقابل سابق وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف ہیں۔ غلام حسین اعوان نے کہا کہ عام آدمی کی رسائی ان کے بڑے ایوانوں تک نہیں ہے مگر وہ اپنے حلقے کے ایسے نمائندے ہیں جو عام آدمی کی پہنچ میں ہیں ان کے گھر کے دروازے گزشتہ 22 سال سے علاقے کے ہر شخص کے لئے کھلے ہیں اور آئندہ بھی کھلے رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن