• news

این اے 68 سرگودھا میں چودھری عبدالغفور نواز شریف کی انتخابی مہم کے انچارج ہونگے

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 سرگودھا میں اپنی انتخابی مہم کا انچارج سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور خاں کو بنا دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان نواز شریف نے سرگودھا اور لاہور کے اہم رہنماﺅں کے اجلاس میں کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن