• news

زرداری زر اور زور سے تبدیلی کاراستہ نہیں روک سکتے: پرویز گجر

 لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز گجر نے کہا ہے کہ زر بابا زر اور زور سے تبدیلی کاراستہ نہیں روک سکتے۔قوم نے زرداریوں اورمداریوں فردجرم عائد کردی ،11مئی کوان کیخلاف فیصلہ سنایا جائے گا۔اب پاکستان میںجمہوریت کی ہوا ﺅں کازور ہے، اتحادی حکمرانوں اوران کے پیداکردہ بحرانوں کوجانا ہوگا۔ حکمران ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی غلطی نہ کریں۔ دھونس دھاندلی کا جواب عوامی طاقت سے دیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن