• news

پاکستان سمیت 3 ممالک میں ڈرونز حملےاوباما پر سابق امریکی عہدیداروں کی تنقید

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی انتظامیہ کے سابق عہدیداروں نے پاکستان یمن اور صومالیہ میں ڈرون حملوں کے خفیہ حملوں کے سبب شہریوں کے جانی نقصان پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ان حملوں کی مذمت کی ہے اور صدر باراک اوباما کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن