• news
  • image

ملک میں 7.9 فیصد اضافی چینی پیدا ہونے کا امکان ہے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال کے دوران ملک میں 7.9 فیصد زائد چینی کی پیداوار کا امکان ہے آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع ے مطابق رواں مالی سال 2013ءکے سیزن میں چینی کی 50 لاکھ ٹن پیداوار حاصل ہوگی ¾ گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں چینی کی پیداوار 46 لاکھ ٹن رہی تھی۔ اس طرح رواں سال گزشتہ مالی سال کی نسبت 7.9 فیصد زائد پیداوار حاصل ہوگی ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن