• news

سیکرٹری جنرل پاکستان لیبر فیڈریشن حاجی سعید کی چینی سفیر سے ملاقات

لاہور (پ ر) پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حاجی محمد سعید آرائیں نے اسلام آباد میں چین کے سفیر سے ملاقات کی اور ان کو بطور سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان سے ورکروں کے مسائل پر خصوصی بات کی جائے حاجی محمد سعید آرائیں نے چین کی پاکستان کے اندرونی اور بین الاقوامی مسائل پر ترمیم کی مدد کرنے پر چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن