• news

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے: ترجمان

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ہفتے کے پانچ دن بلا تعطل بجلی کی سپلائی یقینی بنائی جائے تاکہ برآمدات کا 13 ارب ڈالر کا ہدف حاصل ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن