• news

سالی کی بیٹی سے برطرف تھانیدار کی مبینہ زیادتی، ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے برطرف تھانیدار کی جانب سے سالی کی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ لیاقت آباد میں برخاست سب انسپکٹر رانا سلیم اپنی سالی کی بیٹی کو آٹھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ تاہم چند روز قبل 14سالہ بچی اپنے خالو کے چنگل سے بھاگ کر گھر واپس پہنچ گئی تو پولیس نے بچی کے والدین کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن